Dahi ke faide in Urdu and Hindi
-دہی کے فائدے
🐄دہی کے فوائد 🐄 دہی کی بنی مصنوعات میں سب سے زیادہ استمعال ہونے والی خوراک دہی ہے اس میں موجود خمیر قدرتی طور بہت سی بیماریوں کا علاج ہے دہی جلد کی خشکی ختم کرتی ہے سر کے بالوں میں لگانے سے بالوں میں چمک اور خشکی سکری بھی ختم ہو تی ہے شہد اور دہی ماسک کی طرح چہرے پر لگانے سے جھریوں میں کمی آتی ہے پیٹ کی بیماریوں میں دہی بہت مفید ہے وزن کم کرنے میں دہی کا استمعال فائدہ مند رہتا ہے دہی کیلشیم اور وٹامن D کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours