پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ لارس ولکاس کار حادثے میں جل کر ہلاک ہو گیا ہے۔
سنہ 2007 سے پولیس کی
Cartoonist حفاظت میں رہنے والے کارٹونسٹ کی کار کو سامنے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا۔ جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی.
حادثے میں ان کے ساتھ دو پولیس
Police
اہلکار بھی مارے گئے۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours