ترپھلہ 375گرام 
سنڈھ 125گرام
تیزپات 125گرام
اجوائن دیسی 125گرام
پودینہ خشک 125رام
پتری فولاد 100گرام 
ٹنکچر نکساوامیکا 100گرام 
درنج عقربی125گرام
دیسی چینی دس کلو
معروف طریقہ سے آٹھ کلو پانی میں بھگو کر ابالیں جب پانی چار کلو رہ جائے تو شربت بنا لیں۔ 
بے حد مقوی باہ قلب ھے , معدہ اور جگر کو تقویت دیتا ھے خون پیدا کرتا ھے بدھضمی ضعف معدہ ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا ھو جزاتا ھے زور بھوک بہت زیادہ لگنی شروع ھو جاتی جن لوگون کو کھایا پیا نہین لگتا ھے ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہین۔دو دو چمچ صبح دوپہر شام لیں۔
Share To:

frazwan

Post A Comment:

0 comments so far,add yours